Not sure where to start?
Try these collections:
Accessories: Haniya Accessories
To Shop In More Colors, Click Here.
کبھی کبھی سوچتا ہوں میں اپنی آنکھیں بند کرلوں
مگر
اپنے ضمیر کا کیا کروں۔۔؟
میری تحریریں آپ کو کڑوی لگتی ہوں گی مگر جو مٹھاس آج آپ کو پیش کی جارہی ہیں اس سے انسانیت کو کیا فاہدہ ہوا ہے؟
نیم کے پتے کڑوے سہی مگر خون تو صاف کرتے ہیں۔
افسانہ نگار اس وقت اپنا قلم اٹھاتا ہے، جب اس کے جذبات کو صدمہ پہنچتا ہے ۔
میں اس معاشرے کا حصہ ہوں جہاں ہم آئینے کا سامنا
صرف شکل دیکھنے کے لیے کرتے ہیں
Adding product to your cart